گمبت، زیر تعمیر مکان کا پلر گرنے  سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

گمبت، زیر تعمیر مکان کا پلر گرنے  سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

  

مردان(بیورورپورٹ) گمبت، زیر تعمیر مکان کا پیلر گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو1122کی ٹیم نے پہنچ کر ملبے تلے افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ڈاکٹروں نے حارث کی موت کی تصدیق کر دی جبکہ خادم حسین کو زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

مزید :

صفحہ اول -