نوازشریف کے قریبی ساتھی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

نوازشریف کے قریبی ساتھی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ
نوازشریف کے قریبی ساتھی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔

نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی نے اشتہاری نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے نے انٹرپول کو ریڈ وارنت کے لیے خط لکھ دیا۔رپورٹ کے مطابق ناصربٹ کوقتل کیس میں اشتہاری ہونے پر انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔خیال رہے کہ ناصربٹ کے خلاف تھانہ صادق آباد میں قتل کامقدمہ درج ہے۔

مزید :

قومی -