24پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری
لاہور(کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے24 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں تفصیلات کے مطابق، اے آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور عمران کشور کو ڈی پی او قصور،ڈی پی او قصورزاہد نواز مروت کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری، ایس ایس پی ہیڈ کواٹرز پی سی (6) فاروق آباد صاحبزادہ بلال عمر کو ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب لاہور،اے آئی جی آپریشنز ساؤتھ پنجاب عبد الغفار قیصرانی کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور،ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہورسید اسد مظفر کو اے آئی جی مانیٹرنگ ایند کرائم اینالسز، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس پنجاب لاہورمحمد اشرف اعوان کو ایس پی انوسٹی گیشن II-، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،ایس پی انوسٹی گیشن I-، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور عبدالوہاب کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور،چیف ٹریفک آفیسر ملتان مِس ہما نصیب کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز ملتان، ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن محمد ظفر بزدارکو چیف ٹریفک آفیسر ملتان،ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز ملتان مِس ذونیرا اظفرکو ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی،ایس پی انوسٹی گیشن بہاولپور محمد سلیم خان نیازی کو بٹالین کمانڈر (3) پی سی ملتان، ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہورنوید ارشاد کو ایس پی انوسٹی گیشن شیخوپورہ،ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی ریجن خرم شہزاد حیدر کو ایس ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ پنجاب لاہور، تقرری کے منتظر محمد عمران کو ایس پی انوسٹی گیشن سیالکوٹ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری،ایس پی انوسٹی گیشن شیخوپورہ محمد اکمل کو ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس پنجاب لاہور،ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ غازی خان فراز احمد کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور،ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہورتصور اقبال کو ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویعن گوجرانوالہ، ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویعن گوجرانوالہ حفیظ الرحمان بگٹی کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز صدرلاہور، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز صدرلاہوسید غضنفر علی شاہ کو اے آئی جی آپریشنز ساؤتھ پنجاب،ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویعن گوجرانوالہ عمران رزاق کو ایس پی انوسٹی گیشن گجرات، ایس پی انوسٹی گیشن گجرات غلام مصطفی گیلانی کو ایس پی انوسٹی گیشن حافظ آباد، ایڈیشنل ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور محمد بلال قیوم کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہوراور ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر فہد احمد کو بٹالین کمانڈر (5) پی سی لاہور تعینا ت کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔