شورکوٹ چھاؤنی،پولیس کا سرچ آپریشن

شورکوٹ چھاؤنی،پولیس کا سرچ آپریشن

  

شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار)شورکوٹ چھاؤنی کے نواحی گاؤں 33 /691گ ب میں سرچ آپریشن پولیس کا قانون نافذکرنے والے اداروں کے ہمراہ پی اے ایف رفیقی بیس کے ملحقہ گاؤں 33/691گ ب میں سرچ آپریشن کے موقع پر 20گھروں کی تلاشی 45افراد کے شناختی گارڈ چیک گئے گئے۔جبکہ نمبرداروں اور معززین علاقہ کوکہا گیا کہ مشکوک افراد کی اطلاع فوری طورپر مقامی پولیس کو دیں۔

مزید :

علاقائی -