رکشہ میں سوار خاتون حرکت  قلب بند ہونے سے جاں بحق

  رکشہ میں سوار خاتون حرکت  قلب بند ہونے سے جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹاؤن شپ کے علاقے میں رکشے میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق مدینہ روڈ ٹاؤن شپ میں رکشہ میں سوار خاتون اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گئی نعش کی شناخت 55 سالہ بیگم خورشیداختر کے نام سے ہوئی متوفی خاتون گلستان کالونی مصطفی آباد لاہور کینٹ کی رہائشی تھی ایدھی رضاکاروں نے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نعش تدفین کے لیےء ورثاء کے حوالے کر دی۔  

مزید :

علاقائی -