قحبہ خانے پر چھاپے،  6خواتین سمیت 11افرادگرفتار، مقدمہ درج 

  قحبہ خانے پر چھاپے،  6خواتین سمیت 11افرادگرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپے کے دوران 6خواتین سمیت 11افراد کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ماڈل پولیس میں تعینات ٹی ایس آئی ذوہیب نے خفیہ اطلاع پر قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر نو ر اللہ، احمد، حمزہ، وزیر، اویس، نشا، آسیہ، بینش، ذویا، شازیہ اور مہک کونیم برہنہ حالت میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -