نوشہرہ ورکاں،بدچلنی کے شبہ پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

  نوشہرہ ورکاں،بدچلنی کے شبہ پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) غلط چال چلن پر دوشیزہ والد خاوند اور سسر کے ہاتھوں قتل۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں اولکھ بھائیکے کی رہائشی عابدہ پروین کی شادی ماموں کے بیٹے مراتب علی سکنہ مدن چک سے ہوئی تھی چند روز قبل عابدہ پروین فیصل مسیح سکنہ اولکھ بھائیکے کے ساتھ چلی گئی تھی جس پر اس کے والد اختر علی خاوند مراتب علی اور سسر محمد طفیل سے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا یاد رہے کہ شادی سے قبل بھی مقتولہ کے اغواء کی ایف آئی آر فیصل مسیح سکنہ اولکھ بھائیکے کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -