گگو منڈی، نوجوان کی خودکوگولی مار کر خود کشی کی کوشش 

گگو منڈی، نوجوان کی خودکوگولی مار کر خود کشی کی کوشش 

  

گگو منڈی(نامہ نگار)نوجوان کی گولی مار کر خود کشی کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 171۔ای بی کے رہائشی نوجوان یٰسین ولد محمد طفیل نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خود کو فائر مار لیا جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال گگو منڈی لایا گیا جہاں ڈاکڑ نے سیریس حالت کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا ریفر کر دیا۔

مزید :

علاقائی -