حجرہ شاہ مقیم، گھریلو لڑائی جھگڑے پر خاوندنے زندگی کا خاتمہ کر دیا 

حجرہ شاہ مقیم، گھریلو لڑائی جھگڑے پر خاوندنے زندگی کا خاتمہ کر دیا 

  

حجرہ شاہ مقیم(نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں امان والا میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر خاوند نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا تفصیلات کے مطابق 40سالہ نواز ولد عمر دین جو کہ نواحی گاؤں امان والا کے رہائشی نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی اور زندگی کا خاتمہ کر لیا مرحوم کا اکثر اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔

جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھا۔

مزید :

علاقائی -