پی سی بی اور آئی سی سی کی عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

پی سی بی اور آئی سی سی کی عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر پی سی بی و انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی وزیر اعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ عمران خان پاکستان کے لیجنڈ، اب تک کے سب سے بہترین آل راؤنڈر اور تمام فاسٹ بولرز کے لیے متاثر کن شخصیت ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری پیغام میں یہ کہا گیا کہ 1992 میں ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان کو سالگرہ مبارک۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -