انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق تمام 119 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی انڈر 19ایک روزہ ٹورنامنٹ 13 اکتوبر سے لاہور، شیخوپورہ، مریدکے میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -