اردو بازار کے تاجروں کی میر بالاج کے ساتھ ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

اردو بازار کے تاجروں کی میر بالاج کے ساتھ ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اردو بازار تاجر دوست گروپ کے رہنماؤں شیخ قاسم عباس، ملک محمد علی اور میاں فیصل کی قیادت میں وفد نے ممتاز سیاسی سماجی شخصیت امیر بالاج سے ملاقات کی۔ تاجر رہنماؤں نے ان کو  اردو بازار کے مسائل تاجروں کے تحفظات مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا۔ امیر بالاج نے مسائل سن کر ان کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور وعدہ بھی کیا کہ ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کئے جائیں گے۔وفد میں ملک عمر، شیخ فرید، احسن گجر، اویس صدیقی اور سردار خان بھی شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -