برانڈرتھ روڈ پر ٹریفک نظام بہتربنایا جائے،حافظ کاشف

      برانڈرتھ روڈ پر ٹریفک نظام بہتربنایا جائے،حافظ کاشف

  

لاہور(پ ر)چیئر مین سٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن حافظ کاشف نے کہا ہے کہ برانڈرتھ روڈ پر ٹریفک اکثر جام رہتا ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ایسے اقدامات اٹھائے جس سے ٹریفک کی روانی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

اور ٹریفک جام نہ ہو۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -