ٹرانسپورٹرز کو دیوار کے ساتھ لگانا افسوسناک ہے،شیخ عبدالمتین

ٹرانسپورٹرز کو دیوار کے ساتھ لگانا افسوسناک ہے،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو دیوار کے ساتھ لگانے اور ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام کرنے کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے۔ حکومتی و سرکاری اداروں کی مکمل بے حسی اور بے خبری ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کو سخت اقدام کی طرف جانے پر مجبور کررہی ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -