فیروز والہ:سماجی شخصیت طفیل اللہ بٹ کے بڑے بھائی ضرار حسین انتقال کرگئے

فیروز والہ:سماجی شخصیت طفیل اللہ بٹ کے بڑے بھائی ضرار حسین انتقال کرگئے

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)شاہدرہ کی سماجی شخصیت طفیل اللہ بٹ کے بڑے بھائی ضرار حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے جن کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، ادبی، وکلاء تنظیموں کے اراکین کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ محروم کی رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ ہر بنس پورہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -