سارہ خان کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ وائرل

 سارہ خان کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ وائرل

  

 لاہور(فلم رپورٹر)چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ سجائے رکھنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ وائرل ہو گیا۔ اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اْن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں۔سارہ خان کی جانب سے انسٹا گرام پر چند سٹوریز اپلوڈ کی گئی ہیں۔جن میں وہ برائیڈل شوٹ کیلئے تیار ہو رہی ہیں 

مزید :

کلچر -