ائیرکموڈور جواد ظفر پی آئی اے  کے چیف آپریٹنگ افسر مقرر

  ائیرکموڈور جواد ظفر پی آئی اے  کے چیف آپریٹنگ افسر مقرر

  

  کراچی (آئی این پی) ائیرکموڈور جواد ظفر کو قومی ائیرلائن (پی آئی اے)کا چیف آپریٹنگ افسر مقرر کردیا گیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق اعجاز مظہر کے مستعفی ہونے سے چیف آپریٹنگ افسر کا عہدہ خالی ہوا تھا جس پر ائیر کموڈو جواد ظفر کی تقرری کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر وائس مارشل نور عباس کی ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر عامر حیات کو سی ای او پی آئی اے کا ایڈوائزر تعینات کردیا گیا۔

 جواد ظفر

مزید :

صفحہ آخر -