ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کیخلاف غداری کا مقدمہ افسوسناک، حمزہ شہباز

ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کیخلاف غداری کا مقدمہ افسوسناک، حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت میں پیشی کے بعدمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا جس شخص نے اس ملک کو ایٹمی قوت بنایا اس پر غداری کا مقدمہ درج کرنا افسوسناک ہے،علاوہ ازیں لیگی رہنما عظمی بخاری نے اس موقع پر کہا کہ کرپشن کا بیانیہ ناکام ہوچکا ہے،غداری اور بغاوت کے مقدمے حکومت کا آخری داؤ ہے،ہمیں محب وطنی کیلئے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں،پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کو بھی غدار قرار دیا گیا،عمران خان کو چیلنج کرتی ہوں کہ باہر نکل کر نواز شریف کو غدار کہو، پھر دیکھیں کیا ہو تا ہے
حمزہ

مزید :

صفحہ آخر -