محمد زبیرنوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر 

   محمد زبیرنوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر 

  

 لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کا ترجمان مقرر کیاگیا ہے،محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نوازشریف سے متعلق ترجمانی کی ذمہ داری انجام دیں گے۔ پیر کو ایک بیان میں  انہوں نے کہا  پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن سیکٹری  کی سربراہی میں سپوکس پرسنز کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے  ڈاکٹر مصدق ملک، محسن رانجھا، طلال چوہدری، عظمی بخاری اور عطاء  اللہ تارڑ کمیٹی میں شامل ہیں۔

 محمد زبیر

مزید :

صفحہ آخر -