مسارات گروپ سعودی عرب/ پاکستان کے چیئرمین شہزاد چودھری  کی عمرہ کیلئے درخواست منظور

  مسارات گروپ سعودی عرب/ پاکستان کے چیئرمین شہزاد چودھری  کی عمرہ کیلئے ...

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مسارات گروپ سعودیہ/ پاکستان کے چیئرمین محمد شہزاد چودھری کی عمرہ کیلئے درخواست منظور،فیملی کے ساتھ آج عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے،سعودی شہری اور اقامہ ہولڈر کیلئے وزارت الحج نے عمرہ نمازوں اور زیارات مدینہ کیلئے خصوصی ایپ متعارف کرائی ہے،منظوری کے بعد وقت دیا جاتا ہے جہاں سے سعودی وزارت الحج کے اہلکار عمرہ زائرین کو وصول کرتے ہیں۔3گھنٹے کیلئے کرونا بچاؤ کے قوائدو ضوابط کے مطابق حرم میں داخل کر دیتے ہیں،محمد شہزاد چودھری اور ان کی بیگم کی درخواست کی وصولی کی روشنی میں آج عمرہ کریں گے۔

شہزاد چودھری

مزید :

صفحہ آخر -