مردان،مقامی صحافی سمیت 5 افراد کی قبل از گرفتاری کی ضمانت کنفرم

مردان،مقامی صحافی سمیت 5 افراد کی قبل از گرفتاری کی ضمانت کنفرم

  

 مردان (بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج راجہ محمد شعیب کی عدالت نے مقامی صحافی سمیت جمال گڑھی کے پانچ افراد کی قبل ازگرفتاری کی ضمانت کنفرم کردی تھانہ جبر کے علاقہ جمال گڑھی میں لگ بھگ دوماہ قبل مبینہ چوری واقعے کامقدمہ صحافی خالد اقبال اوراس کے  4 بھتیجوں شہزاد گوہر، شیراز گوہر، منصور گوہر اور زوہیب گوہر سمیت 5 افراد کے خلاف درج کیاتھا گذشتہ روزصحافی اور ان کے بھتیجوں کی طرف سے جسیم رؤف ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل مکمل کئے جس پر فاضل جج نے بی بی اے کنفرم کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -