نوشہرہ،تمام سرکاری ملازمین آج دھرنے میں بھر پور شرکت کرینگے

نوشہرہ،تمام سرکاری ملازمین آج دھرنے میں بھر پور شرکت کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) آج6 اکتو بر کو اسلام آباد دھر نا میں ضلع نو شہرہ کے تمام محکموں کے سر کاری ملا زمین بھر پور شر کت کر ینگے تمام ملا زمین اسلام آباد روا نہ ہو نے کے لئے صبح 9 بجے گور نمنٹ ہا ئی سکول نمبر1 نو شہرہ کینٹ پہنچ جا ئے اس سلسلے میں آل گور نمنت ایمپلائز گر ینڈ الا ئنس ضلع نو شہرہ  کے صدر ادریس ہا شمی ور غلام سرور نے کہا کہا آج  6 اکتو بر 2020  کو اسلام آباد پر یس کلب کے سا منے ایگیگا کے احتجا جی دھر نے میں شر کت کے لئے تمام تیا ریاں مکمل ہے جس کے مطابق 6 اکتو بر 2020 کو ضلع نو شہرہ کے تمام ملا زمین صبح 9 بجے گور نمنٹ ہا ئی سکول نمبر1 نو شہرہ کینٹ پہنچ جا ئینگے اور بھر پور جلوس کی شکل میں اسلام آباد دھر نے کی طرف روا نہ ہو جا ئینگے اجلاس میں تمام ملا زمین سے استد عا کی کہ اپنے حقوق کے خا طر اس دھر نے میں بھرپور شر کت کر کے ملا زمین دوستی کا ثبوت دیں