انجمن فدایان ختم نبوت گوجر گڑھی کے انتخابات میں مولانا طاہرحسین صدر منتخب

 انجمن فدایان ختم نبوت گوجر گڑھی کے انتخابات میں مولانا طاہرحسین صدر منتخب

  

مردان(بیورورپورٹ) انجمن فدایان ختم نبوت گوجر گڑھی کے انتخابات میں مولانا طاہرحسین صدر، صدر امجد جندرپارسینئرنائب،نائب صدر اول سرتاج،نائب صدر دوم ڈاکٹر شاہ حسین،نائب صدر سوم ڈاکٹر آدم،نائب صدر فضل غنی،جنرل سیکرٹری مولانا ریاض گل،ڈپٹی جنرل سیکرٹری آفتاب،جائنٹ سیکرٹری عاطف خان،فنانس سیکرٹری زیارت خان،سیکرٹری اطلاعات لقمان خان،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات علی عسکر جبکہ عبدالرحمن،حسن باچہ،گل ولی شاہ،اعجاز کشمیری،مراد،واحد،فواد،گل سراج،ظفر علی،قاسم،افتحار،کشور، عارف،دولت خان،نیاز علی،ظہور شورہ کے ارکان منتخب ہوگجے اس موقع پر فدایان ختم نبوت کے صوبائی صدر علامہ قاضی شاہ روم باچہ اور جے یو پی کے صوبائی صدر اور فدایان ختم نبوت کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی فیاض خان،فدایان ختم نبوت کے ضلعی صدر مفتی عبدالوکیل قادری،جے یو پی کے ضلعی صدر اور فدایان ختم نبوت کے ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی ولی اللہ قادری ودیگر نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -