حکومت سندھ کا پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 5 فیصد رعایت کا اعلان

    حکومت سندھ کا پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 5 فیصد رعایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 5 فیصد رعایت کا حکمنامہ جاری کردیا تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ  نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 5 فیصد رعایت کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے حکمنامہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا اور بارشوں کی تباہ کاریوں کے سبب پراپرٹی ٹیکس میں رعایت دی گئی ہے  حکمنامے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس میں 5 فیصد چھوٹ نومبر تک حاصل کیاجاسکے گی  سندھ میں آفت زدہ قرار دئیے گئے اضلاع کے لئے بھی پراپرٹی ٹیکس میں ریبیٹ کا اطلاق ہوگا۔
ٹیکس رعایت