وزیراعظم سے نیول چیف ظفر محمود عباسی کی الوداعی ملاقات

    وزیراعظم سے نیول چیف ظفر محمود عباسی کی الوداعی ملاقات

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمودعباسی نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم عمران خان نے نیول چیف کی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ ظفر محمود عباسی کی پاکستان نیوی کی ترقی کیلئے خدمات کو سراہتے ہیں۔

 الوداعی ملاقات

مزید :

صفحہ اول -