ممتاز قانون دان سلیم شاہ ہوتی ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں 

 ممتاز قانون دان سلیم شاہ ہوتی ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

 مردان (بیورورپورٹ) مردان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور ممتاز قانون دان سلیم شاہ ہوتی ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا کردیاگیا مرحومہ اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ کوچ علی ہوتی،روزنامہ مشرق کے رپورٹر صابرشاہ ہوتی،فاٹا سیکرٹریٹ شاہد علی شاہ ہوتی محکمہ پولیس کے منظر شاہ ہوتی اور ساجد شاہ ہوتی کی بھی والدہ ماجدہ تھیں رسم قل بروز بدھ مسجد عزی خیل نالی پارہوتی میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -