حاجی محمد اسلام عرف  نیک کی رسم قل آج ہوگی 

حاجی محمد اسلام عرف  نیک کی رسم قل آج ہوگی 

  

مردان (بیورورپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی محمد اسلام عرف نیک جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے  تھے کی رسم قل آج منگل کے روزگوجرگڑھی میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -