اے این پی کے رہنماء عبدالرحمان خان آف کارفورڈھیری انتقال کرگئے

اے این پی کے رہنماء عبدالرحمان خان آف کارفورڈھیری انتقال کرگئے

  

پشاور(سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے سئنیر رہنما عبدالرحمان خان آف کافور ڈھیری انتقال کرگئے۔مرحوم عبدالرحمان کی نماز جنازہ پانچ بجے کافور ڈھیری میں ادا کی جائے گی مرحوم عبدالرحمان خان باچا خان کے دیرینہ ساتھی اور ارباب جہانگیر کے خالہ زاد بھائی تھے جبکہ عبدالرحمان خان آف کافور ڈھیری دو مرتبہ خیبرپختون خوا اسمبلی کے ممبر رہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -