ڈیرہ،نامعلوم وجوہات پر ظفر اللہ نامی شخص کی خودکشی کی کوشش

    ڈیرہ،نامعلوم وجوہات پر ظفر اللہ نامی شخص کی خودکشی کی کوشش

  

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پہاڑ پور کے علاقہ چاہ بیلی والا میں نامعلوم وجوہات پر ظفراللہ نامی شخص کی خودکشی کی کوشش،  تشویشناک حالت کے باعث پہاڑ پور ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑ پور کے علاقہ چاہ بیلی والا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ظفر اللہ چوہان ولد نصراللہ نے گھر میں موجود کیڑے مار زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت کے باعث پہاڑ پور ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -