سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

     سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 36 واں اجلاس آج ہوگا-وزیر اعلی آفس میں ہونے والے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا-پنجاب کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے -صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے-
اجلاس

مزید :

صفحہ اول -