یونائیٹڈ گروپ کا اجلاس کل طلب کر لیا

  یونائیٹڈ گروپ کا اجلاس کل طلب کر لیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)یونائیٹڈ گروپ کے چیئرمین چودھری عادل نے بدھ کو گروپ کی ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع،پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ فاؤنڈر ممبران شرکت کو یقینی بنائیں،چیف آرگنائزر سعید احمد ملک بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس

مزید :

پشاورصفحہ آخر -