چیئرمین سینٹ نے قائم مقام صدر  کی ذمہ داریاں سنبھال لیں 

چیئرمین سینٹ نے قائم مقام صدر  کی ذمہ داریاں سنبھال لیں 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت عارف علوی کی کویت کے سرکاری دورے پر روانگی پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔کابینہ ڈویژن نے صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

چیئرمین سینٹ

مزید :

صفحہ اول -