پراسرارطوپرلاپتہ ہونے والی 12سالہ ایشمال رباب بحفاطت گھرپہنچ گئی
مردان (بیورورپورٹ)کاروان روڈ سے پراسرارطوپرلاپتہ ہونے والی 12سالہ ایشمال رباب گھر بحفاطت پہنچ گئی گذشتہ روزاتحاد کالونی کاروان روڈ کے رہائشی آصف نامی شخص کی بارہ سالہ ایشمال رباب بیٹی گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئی ہے ڈی پی او ڈاکٹر زاہداللہ خان نے خصوصی ٹیم ایس ایچ اوسٹی مقدم خان کی قیادت میں تشکیل دی خصوصی ٹیم نے گذشتہ شب بچی کاپتہ بحفاظت والدین کے حوالہ کردیا۔