اے سی پبی کا مختلف بازاروں   کا دورہ،4 دکانیں سیل 

اے سی پبی کا مختلف بازاروں   کا دورہ،4 دکانیں سیل 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا اشیاء خوردنوش کی قیمتوں, معیار اور ڈینگی مچھر کی افزائیش کی ورک تھام کے حوالے سے بازاروں اور ٹائیر شاپس کا اچانک معائنہ  05 کو دکانوں کو وارنینگ نوٹسس جاری کئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال کی تارو جبہ اور ملحقہ میں دکانوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف, ناقص صفائی سمیت نان فوڈ گریڈینڈ کلرز کے استعمال, غیر معیاری/ مضر صحت اشیاء  کے استعمال کرنے اور سرکاری ریٹس سے ذائد اشیاء   فروخت کرنے پر 04 دکانوں کو سیل کر کے جرمانہ کیا اور مالکان کو جیل بھیج دیا۔ جبکہ 05 کو دکانوں کو وارنینگ نوٹسس جاری کئے اسکے ساتھ ساتھ ڈینگی مچھر کی روک تھام کے حوالے سے کئی ٹھائرز کے دکانوں کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایت جاری کئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -