سخاکوٹ،جبن فوربہ نہر سے نعش برآمد

سخاکوٹ،جبن فوربہ نہر سے نعش برآمد

  

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)درگئی پاؤر ہاؤس کے جبن فوربہ نہر سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی۔ لاش شناخت کے لئے درگئی ہسپتال منتقل کردی گئی۔ فوری طور پر لاش کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق:۔ درگئی جبن پاؤر ہاؤس کے فوربہ نہر سے ایک شخص کی لاش نکالی گئی ہے جس کو درگئی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم آخری اطلاع آنے تک لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -