اہلیہ غلام ربانی شاکر انتقال کرگئیں 

اہلیہ غلام ربانی شاکر انتقال کرگئیں 

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) قاضی محلہ لوئر ملک پورہ چٹہ پل کے سیاسی وسماجی شخصیت غلام ربانی شاکرکی اہلیہ عبدالقدیر شاکر،منیر شاکر کی والدہ وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ ملک پورہ میں ا دا کی گئی جس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان عباسی اور سابق صوبائی وزیر محمد ایوب آفریدی سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -