پی ایم اے پنجاب الیکشن‘ امیدوار  متحرک‘ کاغذات نامزدگی جمع

پی ایم اے پنجاب الیکشن‘ امیدوار  متحرک‘ کاغذات نامزدگی جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے انتخابات برائے سال 2021.22 کیلئے امیدواروں نے گزشتہ(بقیہ نمبر47صفحہ 6پر)
 روز کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔جس میں صدر کیلئے ڈاکٹر کرنل غلام شبیر۔ڈاجٹر عارف رائے۔ڈاکٹر مقصود زاہد۔ڈاکٹر واجد علی۔جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا سہیل۔ڈاکٹر ایاز نذیر۔ڈاکٹر واجد علی۔فنانس سکیرٹری کیلئے ڈاکٹر ریاض ذوالقرنین۔جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر طلحہ شیروانی۔ڈاکٹر مشہود چوہدری۔ڈاکٹر عامر سلطان۔ڈاکٹر خرم شہزاد۔ڈاکٹر ماجد رشید خان۔ڈاکٹر عامر سلیم۔جبکہ لاہور ڈویثرن میں نائب صدر کیلئے  ڈاکٹر ثاقب سہیل۔ڈاکٹر کامران احمد۔ڈاکٹر عامر سلیم۔ گجرانوالہ ڈویثرن میں ڈاکٹر نعیم ٹوانہ۔ڈاکٹر عباس چوہدری۔سرگودھا ڈویثرن میں ڈاکٹر سکندر بلوچ۔فیصل آباد میں ڈاکٹر عاطف تنویر۔ملتان ڈویثرن کیلئے ڈاکٹر ظفر اقبال۔بہاولپور کیلئے ڈاکٹر غلام قاسم صابر۔ سائیوال ڈویثرن کے لئے ڈاکٹر سرفراز چوہدری۔ڈی جی خان کیلئے ڈاکٹر نجیب چشتی اور راولپنڈی ڈویثرن کیلئے ڈاکٹر عبدالغفور ملک۔ڈاکٹر اسلم۔ ڈاکٹر ارشد توینو کے نام شامل ہیں۔
جمع