صوبہ بھر میں 24 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے
ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے 24 پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے (بقیہ نمبر49صفحہ 6پر)
احکامات جاری کردیے ہیں۔جس کے مطابق آئی جی پنجاب نے ہما نصیب کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان۔زونیرہ اظفر کو ایس پی سکیورٹی راولپنڈی۔ایس پی ظفر بزدار کو سٹی ٹریفک پولیس۔ایس پی سلیم خان نیازی کو بٹالین کمانڈر تھری ملتان۔فراز احمد کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور۔غضنفر علی شاہ کو اے آئی جی جنوبی پنجاب۔جبکہ ڈاکٹر فہد کو کمانڈر بٹالین فائیو لاہور تعینات کیا یے۔اسی طرح دیگر پولیس افسران کو بھی تعینات کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
تبادلے