تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حاصل پور میں ادویات کا بحران‘ غریبوں کا اللہ حافظ 

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حاصل پور میں ادویات کا بحران‘ غریبوں کا اللہ حافظ 

  

 حاصلپور (نمائندہ خصوصی)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حاصلپورمیں ادویات کا بحران شدت اخگیار کرگیا‘ ہسپتال انتظامیہ نے سرجیکل کا تمام سامان بھی مریضوں سے منگوانا شروع کردیا۔ تفصیل کے مطابق سب سے زیادہ چکوک اور مواضعات لگنے کے باوجود عوام کو صحت کی(بقیہ نمبر39صفحہ 7پر)

 سہولیات فراہم۔کرنے میں تحصیل ہسپتال مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے جہاں ڈاکٹر اپنے نجی کلینکس پر ہزاروں روپے فیس کی مد میں غریب عوام سے وصول کررہے ہیں جبکہ آؤٹ ڈور میں صرف اپنی حاضری لگا کر رفو چکر ہوجاتے ہیں‘تبدیلی کی فضا نے غریبوں سے مفت ادویات فراہم کرنے کی سہولیات چھیننے کے ساتھ ساتھ اب مزید بوجھ بھی بڑھا دیا ہے آپریشن کرنے کیلیے تمام میڈیسن مریضوں بچاروں سے پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں سے خریدنے پر مجبور ہیں جہاں پر کمشن مافیا آنے دست و بازوں بنے ہوے ہیں  جبکہ مریض ایڑیاں رگڑنے پر مجبور ہیں اور ہسپتال میں اموات کی ریشوں بڑھتی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پریشان مریضوں کے لواحقین نے کیا عوامی سماجی حلقوں کمشنر بہاولپور ڈی سی بہاولپور سی او ہیلتھ صوبائی وزیر صحت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اللہ حافظ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -