3 نومبر: ملتان میں رحمت العالمین‘ عظمت اہل بیت ؓ و صحابہ ؓ کانفرنس‘ مشاورت شروع
ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان علما ء کو نسل ڈویژن ملتان کے ز یراہتمام سیکریٹریٹ پاکستان علماء کونسل جنوبی پنجاب (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)
کا اجلاس ملتان ہواجسکی صدارت مخدوم العلماء علامہ عبدالحق مجاہد مرکزی سرپرست اعلی پاکستان علماء کو نسل وصدرانجمن انوارالاسلام رجسٹرڈملتان نے کی اجلاس میں 3 نومبرکو ملتان میں ہونے والے رحمت العالمین وعظمت اہل بیت وصحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی عنوان پرہونیوا لی کا نفرنس کی مشاورت کی گئی اجلاس میں طے پایاکہ یکم ربیع الاول سے لیکر 30 ربیع الاول تک پاکستان علماء کونسل ڈویژن ملتان کے تحت تمام اضلاع وتحصیلات کے زیر اہتمام کانفرنسسز کی جائے گی اور 3 نومبرکو سالانہ کانفرنس میں قائد پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہرمحموداشرفی اورمرکزی اورصوبائی قائدین آئیں گے قائد کا ملتان میں شاندار استقبال کیا جائے گا مرکزی سرپرست اعلی علامہ عبدالحق مجاہدنے کہاعوام الناس کو سیرطیبہ سیاورعظمت اہل بیت وصحابہ کرام رضی اللہ عنہ فضائل سے روشناس کروایاملک پاکستان ہمارا وطن ہے اسکاتحفظ کرناہمارادینی فریضہ ہے اجلاس میں پاکستان علماء کو نسل ڈو یژ ن کے اجلاس میں صا حبزدہ انوارالٖحق مجا ہد صدر،قاری عمر عثمان مدنی سینئر نا ئب صدر،عبدالماجد وٹو جنرل سیکر ٹری،عبدالر حمٰن تحصیل نا ئب صدر، محمد یعقو ب الحسنی جنرل سیکر ٹری،قا ری فد ا حسین بلوچ نا ئب صدر،قا ری شبیر احمد عثما نی نا ئب صدر،علا مہ شبیر الحق قا سمی سیکر ٹر ی اطلا عت ڈو یژ ن،مو لو ی تنو یر ا لحق صدرتحصیل شجا د آ با د،را نا طا ہر پر یس سیکر ٹر ی،مو لا نا عبد الما لک آ صف صدر پا کستا ن علما ء کو نسل ڈو یژ ن شامل تھے۔
مشاورت شروع