شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام  وسائل بروئے کار لائیں گے‘ مخدوم مبین احمد

شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام  وسائل بروئے کار لائیں گے‘ ...

  

لیاقت پور (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید مبین احمد نے کہا ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیئے تمام وسائل بروئے کار(بقیہ نمبر44صفحہ 7پر)

 لائے جا رہے ہیں رکن صوبائی اسمبلی سردار عامر نواز خان چانڈیہ کے ہمراہ تحصیل کونسل کے لیے 2 ٹریکٹر  اور ایک عدد ٹرالی ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل و اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کیحوالیکرنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحصیل کونسل کے لیے جلد مزید مشینری حاصل کی جائے گی تاکہ تحصیل بھر میں صفائی مہم کو منظم کیا جا سکے اس موقع پر مخدوم سید عبدالقادر، انجینئر ساجدعباسی، سید صفدر رضوی،قاضی محمد ظفر نوید، ارسلان رفیق ولائتیہ اور دیگر موجود تھے

مبین احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -