میلسی میں گھنٹوں بجلی بند‘شہریوں کا احتجاج

 میلسی میں گھنٹوں بجلی بند‘شہریوں کا احتجاج

  

میلسی (نمائندہ پاکستان)میلسی میں بجلی کی طویل دورنیہ کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری عاجز آگئے ہیں نظام زندگی مفلوج ہو گیا انڈسڑی اور دیگر  کاروبار بھی  متاٹر ہوا بجلی (بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)

کی بندش  سے میلسی شہر میں  پینے کے پانی کا بھی بحران پیدا ہو گیااورامور خانہ داری بھی متاثر ہوا میپکو لمبی تان کر سو گیا شہری میپکو کے خلاف سراپا احتجاج بنے رہے

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -