ڈاک 9‘ دماغی صحت کا 10 اکتوبر کو عالمی دن‘ تقریبات‘ سیمینارز کی تیاریاں
خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن 9اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا عوام میں ڈاک(بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)
کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ڈاک کا عالمی دن جدید دور میں بھی محکمہ ڈاک کی افادیت برقرار برصغیر پاک وہند میں پہلا جدید ڈاک خانہ1837میں قائم کیاگیا تھا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10اکتوبر بروز جمعرات کو منایا جائے گا دن کے منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے عالمی ادار ہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی راضے کا شکار ہیں دماغی امراض میں سب سے زیادہ بیماری ڈپریشن اور شیزوفرینیا ہیں۔
دماغی صحت