87بجلی چور وں کو13 لاکھ 94 ہزار روپے جرمانہ‘3 پر مقدمہ 

87بجلی چور وں کو13 لاکھ 94 ہزار روپے جرمانہ‘3 پر مقدمہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی کی ٹیموں نے ایک روز میں ریجن بھر میں 87بجلی چور پکڑ لئے۔93ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر13 لاکھ 94 ہزار روپے جرمانہ عائد۔3ایف آئی آرزدرج۔ 3ا کتوبر 2020ء کو ملتان میں 19 گھر یلوصارفین کو15408 یونٹس چوری کرنے پر(بقیہ نمبر32صفحہ 6پر)
 249658روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈیرہ میں 21 گھریلوصارفین کو24194یونٹس چوری کرنے پر 351245وپے جرمانہ اور3 مقدمات درج،بہاولپور میں 7 گھریلواورکمرشل صارفین کو 8490 یونٹس چوری کرنے پر151624 روپے جرمانہ، ساہیوال میں 15 گھریلو صارفین کو10138یونٹس چوری کرنے پر152952روپے جرمانہ، رحیم یار خا ن میں 5 گھریلوصارفین کو 4547یونٹس چوری کر نے پر79180روپے جرمانہ،مظفرگڑھ میں 13 گھریلو اورکمرشلصارفین کو11358یونٹس چوری کر نے پر191000 روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج،بہاولنگر میں 4گھریلوصارفین کو15265یونٹس چوری کرنے پر160000 روپے جرمانہ، خانیوال میں 3گھریلوصارفین کو3889یونٹس چوری کرنے پر 59169روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔