ضلع کونسل لودھراں: درختوں کی نیلامی  تاخیر کا شکار‘ قومی خزانے کو بھاری نقصان

 ضلع کونسل لودھراں: درختوں کی نیلامی  تاخیر کا شکار‘ قومی خزانے کو بھاری ...

  

گوگڑاں (نمایندہ پاکستان) ضلع کونسل کے افسران کی نااہلی سے جلالپور روڈز کی تعمیر ہوتے ہی روڈز پر موجود تمام، سرکاری درخت جن کی مالیت کروڑوں روپے تھی کیونکہ(بقیہ نمبر36صفحہ 6پر)

 اس روڈ کا دورانیہ 60 کلو میٹر بنتا ہے ایک سال قبل ہی محکمہ ہائی وے کے ٹھیکدار نے  روڈز کے آڑے آنے والے تمام درخت کاٹ دیے تھے درختوں کی نیلامی کے بجائے افسر کمیشن لینے تک محدود ہیں مگر ابھی تک ضلع کونسل کے افسران کو ہوش نہیں ایا عوامی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لودھراں سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کونسل کے خلاف کارروائی کی جائے اور فوری طور پر ایک سال سے پڑے سرکاری درختوں کی نیلامی کی جائے تاکہ مزید سرکاری خزانے کو نقصان ہونے بچایا جا سکے۔

نقصان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -