جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی‘ 8 اکتوبر سے  انکوائری شروع‘ لوگوں کی گواہی دینے کی آفر

     جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی‘ 8 اکتوبر سے  انکوائری شروع‘ لوگوں کی گواہی ...

  

 ملتان(سٹی رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز فرخ تیمور غلزئی 2اکتوبر کو جعفر ایکسپریس(39-Up) کے (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)

پاور پلانٹ میں سکھر ڈویژن میں آباد اسٹیشن پر لگنے والی آگ کے متعلق 8اور 9اکتوبر کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر انکوائری کریں گے۔ انکوائری صبح 9بجے شروع ہو گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص اس حادثے کے بارے میں کوئی معلومات یا گواہی دینا چاہتا ہو تو اْوپر دی گئی تاریخوں میں حاضر ہوکر گواہی دے سکتا ہے یا 12اکتوبرتک تحریر ی طور پر علامہ اقبال روڈ لاہور پر واقع فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آ ف ریلویزکے آفس میں لکھ کربجھوا سکتا ہے۔

آفر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -