گھر میں جھگڑا‘ نوجوان نے خود کو  گولی مار لی‘ حالت تشویشناک

    گھر میں جھگڑا‘ نوجوان نے خود کو  گولی مار لی‘ حالت تشویشناک

  

گگو منڈی(نامہ نگار) نواحی گاؤں 171 ای بی کے رہائشی نوجوان یٰسین ولد محمد طفیل نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خود کو (بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

فائر مار لیا جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال گگو منڈی لایا گیا جہاں ڈاکڑ نے سیریس حالت کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا ریفر کر دیا  ہے۔

تشویشناک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -