ملتان میں چوریاں‘ ڈاکے‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان 

ملتان میں چوریاں‘ ڈاکے‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)  ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ گلگشت کے علاقے نواں (بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)
بھٹہ اظہر عارف سے تین مسلح ڈاکو نے روک کر نقدی و موبائل مالیت31ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے گلستان ٹاون شاہد اقبال سے دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل لیگئے، تھانہ چہلیک کے علاقے شہباز شریف ہسپتال سے فراز حسین کی جیب سے موبائل، تھانہ گلگشت کے علاقے چھے نمبر ہوسٹل امتیاز خان ودیگر افراد کے 14موبائل، پل براراں ا?صف مسعود،تھانہ کوتوالی کے علاقے محمد خرم،تھانہ نیوملتان کے علاقے حسن آباد یوسف، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے عامر گلزار کی موٹرسائیکلیں، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے ذکی رضوی کا موبائل مالیت26ہزار جبکہ تھانہ الپہ کے علاقے حافظ محمد خان کے بھانہ سے بیل مالیت90ہزار چوری ہوگئے۔
نقصان