کالے یرقان سے متاثرہ 32 سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 32 سالہ شخص جاں بحق

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 32 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔تفصیل کے مطابق میر پور ماتھیلو کا رہائشی 32 سالہ قربان کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -