گورنرہاوس کا( ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کے مدعی سے لاتعلقی کااظہار

گورنرہاوس کا( ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کے مدعی سے لاتعلقی کااظہار
گورنرہاوس کا( ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کے مدعی سے لاتعلقی کااظہار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرہاوس نے( ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کے مدعی سے لاتعلقی کااظہارکردیا۔ترجمان کاکہنا ہے کہ گورنر چودھری محمدسرور سیاست میں وضعداری کے قائل ہیں،مخالفین کیخلاف کسی مقدمہ یا اس کی حوصلہ افزا کا سوال ہی نہیں ہوتا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانےوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار ہے،ترجمان گورنر ہاﺅس کاکہناہے کہ پنجاب سے ہزاروں افراد گور نر پنجاب سے ملاقات کر تے ہیں،ملاقات کےلئے آنےوالوں کا تصاویر بنانا معمول کی بات ہے،بغاوت کے مقدمے کے مدعی کا گور نر پنجاب سے کوئی تعلق نہیں،ترجمان کامزیدکہنا ہے کہ گورنر چودھری محمدسرور سیاست میں وضعداری کے قائل ہیں،مخالفین کیخلاف کسی مقدمہ یا اس کی حوصلہ افزا کا سوال ہی نہیں ہوتا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -